🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

قبطیوں کے ساتھ حسن سلوک کے ساتھ پیش آنے کی نبوی وصیت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1374 ترقیم فقہی: -- 3370
-" إذا افتتحتم مصر فاستوصوا بالقبط خيرا، فإن لهم ذمة ورحما".
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مصر فتح کر لو تو قبطیوں سے حسن سلوک سے پیش آنا کیونکہ ان کے ساتھ عہد و پیمان اور رشتہ و قرابت ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3370]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1374

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3113 ترقیم فقہی: -- 3371
- (الله الله في قبطِ مِصرَ؛ فإنَّكم ستظهرونَ عليهم، ويكونُون لكم عُدَّةً وأعواناً في سبيل الله) .
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات کے وقت نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: اللہ سے ڈرنا، اللہ سے ڈرنا مصر کے قبطیوں کے بارے میں، عنقریب تم ان پر غالب آ جاؤ گے اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں تمہارے اعوان و انصار ہوں گے۔ ‏‏‏‏ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3371]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3113

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں