سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریشی صحابہ کو ترجیح دی
ترقیم الباني: 1577 ترقیم فقہی: -- 3386
-" انظروا قريشا، فخذوا من (وفي رواية: فاسمعوا) قولهم، وذروا فعلهم".
سیدنا عامر بن شہر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”قریش کو سامنے رکھو، ان کے اقوال سنو، (اور پیروی کرو) اور ان کے افعال کو نظر انداز کر دو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3386]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1577