سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اسلم اور غفار قبائل کے حق میں دعا
ترقیم الباني: 3988 ترقیم فقہی: -- 3389
- (أسلَمُ سالَمها اللهُ، وغِفَارُ غفَرَ اللهُ لها، أمَا إنِّي لم أَقُلها، ولكن قالَها اللهُ عزّ وجلّ) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ ”اسلم“ کو سالم رکھے اور ”غفار“ قبیلے کو بخشے۔ خبردار! یہ میری بات نہیں، اللہ تعالیٰ کی بات ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3389]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3988