🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے لیے دعائے نبوی
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2589 ترقیم فقہی: -- 3414
-" اللهم فقه في الدين وعلمه التأويل".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے (‏‏‏‏ایک برتن میں) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وضو کا پانی بھر کر رکھا، جبکہ آپ میری خالہ میمونہ کے گھر تھے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے تو پوچھا: وضو کے لیے پانی کس نے رکھا ہے؟ خالہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے بھانجے نے رکھا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! اس کو دین میں فقاہت عطا فرما اور تفسیر (‏‏‏‏قرآن) سکھا دے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3414]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2589

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں