سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
چار بہنیں صحابیات
ترقیم الباني: 1764 ترقیم فقہی: -- 3441
-" الأخوات الأربع: ميمونة وأم الفضل وسلمى وأسماء بنت عميس - أختهن لأمهن - مؤمنات".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ چار بہنیں مومنہ ہیں: میمونہ، ام الفضل، سلمیٰ، اسما بنت عمیس۔ مؤخر الذکر، اول الذکر تینوں کی اخیافی (یعنی ماں کی طرف سے) بہن ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3441]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1764