سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہر زمانے میں سابقین کا وجود
ترقیم الباني: 2001 ترقیم فقہی: -- 3458
-" في كل قرن من أمتي سابقون".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے ہر زمانے میں سبقت لے جانے والے پائے جائیں گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3458]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2001