سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت
ترقیم الباني: 1964 ترقیم فقہی: -- 3475
-" هذا أمين هذه الأمة. يعني أبا عبيدة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ یمنی لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: ” ہمارے ساتھ کوئی ایسا آدمی بھیجیں جو ہمیں سنت اور اسلام کی تعلیم دے۔ آپ نے سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: ”یہ اس امت کا امین ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3475]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1964
ترقیم الباني: 1214 ترقیم فقہی: -- 3476
-" هذا أمين هذه الأمة، يعني أبا عبيدة بن الجراح".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب اہل یمن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور مطالبہ کیا کہ ہمارے ساتھ کوئی مبلغ بھیجیں جو ہمیں سنت اور اسلام کی تعلیم دے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےسیدنا ابوعبیدہ بن جراح کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: یہ اس امت کاامین ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3476]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1214