سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدنا زید بن عمرو رضی اللہ عنہ کی فضیلت
ترقیم الباني: 1406 ترقیم فقہی: -- 3496
-" دخلت الجنة فرأيت لزيد بن عمرو بن نفيل درجتين".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں جنت میں داخل ہوا اور زید بن عمرو بن نفیل کے دو درجے دیکھے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3496]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1406