🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

تائید دین کے لیے عدن ابین کے بارہ ہزار افراد
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2782 ترقیم فقہی: -- 3531
-" يخرج من (عدن أبين) اثنا عشر ألفا ينصرون الله ورسوله، هم خير من بيني وبينهم".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏عدن ابین سے بارہ ہزار آدمی نکلیں گے، وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کریں گے، وہ میرے اور اپنے مابین (‏‏‏‏کی نسلوں) میں سب سے بہتر ہوں گے۔ ‏‏‏‏ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3531]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2782

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں