سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قیامت قریب ہے
ترقیم الباني: 808 ترقیم فقہی: -- 3601
-" بعثت في نسم الساعة".
سیدنا ابوجبیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے قیامت کے قریب مبعوث کیا گیا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3601]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 808