سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
طلبہ حدیث کے حق میں نبوی وصیت
ترقیم الباني: 280 ترقیم فقہی: -- 4098
-" كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يوصينا بكم. يعني طلبة الحديث".
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے تھے: ( ہم) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کو مرحبا ( کہتے ہیں)۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تمہارے بارے میں وصیت کرتے تھے۔ آپ کی مراد حدیث کے طلبہ تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/وصايا رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 4098]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 280