🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


صبح کے وقت دو نفل پڑھنے کا عظیم فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 116
ابن آدم! صل لي ركعتين اول النهار اضمن لك آخره
”اے آدم کے بیٹے! دن کے ابتدائی حصے میں دو رکعتیں پڑھ میں تجھے دن کے آخری حصے (میں ہر مشکل سے نجات) کی ضمانت دیتا ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 116]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے طبرانی رحمہ اللہ نے معجم کبیر میں روایت کیا ہے، اور اس کی سند میں لیث بن ابی سلیم راوی مدلس ہے۔ [مجمع الزوائد 492/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں