مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تقدیر پر ایمان کا فائدہ
حدیث نمبر: 146
الايمان بالقدر يذهب الهم والحزن
”تقدیر پر ایمان (تمام) فکر و غم دور کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 146]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2305] ، اس کی سند میں سری بن عاصم ہمدانی راوی ہے، جسے امام ابن عدی رحمہ اللہ نے کمزور کہا ہے۔ [أسنی المطالب 102/1]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 156/1]

الحكم على الحديث:
موضوع