مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اونی لباس پہننے سے ایمانی مٹھاس حاصل ہوتی ہے
حدیث نمبر: 162
عليكم بلباس الصوف تجدوا حلاوة الايمان فى قلوبكم
”اونی لباس کو لازم پکڑو، تم اپنے دلوں میں ایمان کی مٹھاس پاؤ گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 162]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير 3790] ، امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 48/3]
امام سیوطی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے اپنی اپنی موضوع روایات پر مشتمل کتاب میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 223/2] ، [الفوائد المجموعة 192/1]

الحكم على الحديث:
موضوع