مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ان شاءاللہ کہہ کر صاحب ایمان ہونے کا اظہار
حدیث نمبر: 185
من قال انا مومن ان شاء الله فليس له فى الاسلام نصيب
”جس نے کہا: ان شاء اللہ میں مومن ہوں تو اسلام میں اس کا کوئی حصہ نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 185]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے ابن تیم نے وضع کیا ہے۔ [الموضوعات 135/1]
امام سیوطی رحمہ الله نے بھی یہی ذکر فرمایا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 44/1]
امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة 453/1] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 156/1]

الحكم على الحديث:
موضوع