مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بدعتی سے اعراض کا ثواب
حدیث نمبر: 226
من اعرض عن صاحب بدعة بوجهه بغضاله فى الله ملا الله قلبه امنا و ايمانا
”جو شخص کسی بدعتی سے نفرت کی وجہ سے اس سے اعراض کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل کو امن و ایمان سے بھر دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 226]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 270/1]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور امام صغانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 505]

الحكم على الحديث:
موضوع