مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے
حدیث نمبر: 307
انا مدينة العلم وعلى بابها
”میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 307]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 350/1]
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [أحاديث القصاص ص: 78] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 95] ، [اللآلي المصنوعة 302/1]

الحكم على الحديث:
موضوع