مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 351
بينما رجل يصلي مسبلا ازاره از قال له رسول الله صلى الله عليه وسلم اذهب فتوضا
”ایک د فعہ ایک آدمی اپنا تہبند ٹخنوں سے نیچے لٹکائے ہوئے نماز پڑھ رہا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: جاؤ اور وضو کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 351]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[المشكاة للألباني 238/1] ، [ضعيف أبوداؤد 124] اس کی سند میں ابوجعفر راوی مجہول ہے، جیسا کہ امام منذری رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے غیر معروف قرار دیا ہے۔ [مختصر سنن أبى داؤد 324/1] ، [نيل الأوطار 118/3]

الحكم على الحديث:
ضعيف