مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 375
مسح العينين بباطن انملتي السبابتين بعد تقبيلهما عند قول المؤذن اشهد ان محمد ا رسول الله وان من فعل ذالك حلت له شفاعته
”موذن جب «اشهد ان محمدا رسول الله» کہے اس وقت دونوں انگشت شہادت کے اندرونی حصوں کو چوم کر آنکھوں پر پھیرنے والے کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت واجب ہو جائے گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 375]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سخاوی رحمہ الله نے اسے غیر صحیح قرار دیا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 605]
امام شوکانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ ابن طاہر نے ”تذکرۃ“ میں کہا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [الفوائد المجموعة فى الأحاديث الموضوعة ص: 20]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے غیر صحیح کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 73] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 206/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 34]

الحكم على الحديث:
ضعيف