مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 383
بين كل اذانين صلاة الا المغرب
”ہر دو اذانوں (یعنی اذان و اقامت) کے درمیان (نفل) نماز ہے سوائے مغرب کے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 383]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں حیان بن عبداللہ راوی کذاب ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 36]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ «بين كل أذانين صلاة» کے الفاظ تو ثابت ہیں، البتہ بعد والے الفاظ ضعیف روایت میں ہیں۔ [تلخيص 100/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے ان لفظوں میں اس روایت کو منکر کہا ہے، جبکہ «إلا المغرب» کے علاوہ باقی حدیث کو صحیح کہا ہے۔ [الضعيفة 2139] ، [الصحيحة 231/1]

الحكم على الحديث:
موضوع