مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 402
تعاهدوا هذه المساجد بالتجصيص والقناديل والسرج والريح الطيبه
”ان مساجد کا خیال رکھو انہیں چونا گچ کرنے، ان میں قندیلیں لگانے، چراغ لگانے اور پاکیزہ خوشبو لگانے کے ساتھ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 402]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 37]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں حسین بن علوان راوی وضاع ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 26] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 136/2]

الحكم على الحديث:
موضوع