مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 413
قال ابوبكر: ان آخر صلاة صلاها رسول الله صلى الله عليه وسلم خلفي فى ثوب واحد
”حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو آخری نماز میرے پیچھے پڑھی تھی وہ ایک کپڑے میں پڑھی تھی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 413]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں واقدی راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 179/2] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 16/8] ، [مسند أبويعلی 52/1]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں واقدی راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 179/2] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 16/8] ، [مسند أبويعلی 52/1]
الحكم على الحديث:
ضعيف