مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 441
ان الله لا يقبل صلاة مسبل ازاره
”یقیناًً اللہ تعالیٰ اپنا تہبند (ٹخنوں سے نیچے) لٹکانے والے کی نماز قبول نہیں فرماتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 441]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 124]
امام حوینی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں اضطراب ہے۔ [الفتاویٰ الحديثية 123/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 124]
امام حوینی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں اضطراب ہے۔ [الفتاویٰ الحديثية 123/1]
الحكم على الحديث:
ضعيف