مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 489
من فاته الوتر من الليل فليقضه من الغد
”جس کا رات کو وتر رہ جائے وہ (اگلے روز) صبح اس کی قضا دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 489]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
اس کی سند میں رواد اور نہشل دونوں راوی ضعیف ہیں۔ [ذخيرة الحفاظ، از محمد بن طاهر المقدسي 5444]
اس کی سند میں رواد اور نہشل دونوں راوی ضعیف ہیں۔ [ذخيرة الحفاظ، از محمد بن طاهر المقدسي 5444]
الحكم على الحديث:
ضعيف