مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 500
لا يترك الضحي فى السفر ولا غيره
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز چاشت سفر وغیرہ میں بھی نہیں چھوڑتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 500]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں یوسف بن خالد سمتی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3431]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں یوسف بن خالد سمتی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3431]
الحكم على الحديث:
ضعيف