🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 505
ما من احد يصوم يوم الخمسين اول خمسين من رجب ثم يصلي ليلة الجمعة ثنتي عشرة ركعة
”جو کوئی بھی رجب کی پہلی جعرات کے روز روزہ رکھے، پھر جمعہ کی رات کو بارہ رکعت نماز پڑھے۔۔۔ (طویل حدیث صلاۃ الرغائب کے متعلق)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 505]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 48] ، [اللآلي المصنوعة 47/2] ، [الموضوعات 124/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ صلاۃ الرغائب بالاتفاق من گھڑت ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 44]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں