🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 541
من صلى ليلة الفطر مائة ركعة...
”جس نے عید الفطر کی رات سو رکعت نماز پڑھی۔۔۔ (طویل حدیث)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 541]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 52]
علاوہ ازیں امام سیوطی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق کنانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 50/2] ، [الموضوعات 131/2] ، [تنزيه الشريعة 108/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں