مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 544
زينوا اعيادكم بالتكبير
”تکبیرات کے ساتھ اپنی عیدیں مزین کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 544]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سخاوی رحمہ الله، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ، شیخ حوت رحمہ الله اور امام عجلونی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 759] ، [تلخيص 190/2] ، [أسني المطالب ص: 156] ، [كشف الخفاء 443/1]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عمر بن راشد راوی ہے جسے امام احمد رحمہ الله، امام ابن معین رحمہ الله اور امام نسائی رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 3200]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 3182]

الحكم على الحديث:
ضعيف