مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 558
من صلى فى السفر اربع ركعات كمن صلى فى الحضر ركعتين
”جس نے سفر میں چار رکعات پڑھیں وہ حضر میں دو رکعتیں پڑھنے والے کی طرح ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 558]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [المطالب العالية 180/1]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [المطالب العالية 180/1]
الحكم على الحديث:
ضعيف