🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 600
الفقراء مناديل الاغنياء يمسحون بها ذنوبهم
”فقیر لوگ اغنیاء کے تولیے ہیں، وہ ان کے ساتھ اپنے گناہ صاف کرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 600]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله اور امام سیوطی رحمہ الله نے اسے باطل اور موضوع قرار دیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 64] ، [الموضوعات 154/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 62] ، [اللآلي المصنوعة 61/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں