مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
رمضان کے ہر روز تیس لاکھ افراد کی جہنم سے آزادی
حدیث نمبر: 620
ان لله فى كل يوم من رمضان ستمائة الف عتيق من النار
”رمضان کے ہر روز اللہ تعالیٰ چھ لاکھ افراد کو جہنم سے آزاد کرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 620]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ روایت باطل ہے، اس کی کوئی اصل نہیں۔ [ تذكرة الموضوعات ص: 70]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ روایت باطل ہے، اس کی کوئی اصل نہیں۔ [ تذكرة الموضوعات ص: 70]
الحكم على الحديث:
باطل