مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
سفر میں روزہ رکھنے والا
حدیث نمبر: 626
صائم رمضان فى السفر كالمفطر فى الحضر
”سفر میں رمضان کا روزہ رکھنے والا حضر (یعنی حالت اقامت) میں روزہ چھوڑنے والے کی طرح ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 626]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ بوصیری رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف و منقطع ہے۔ [ مصباح الزجاجة 2/ 64]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 495]
حافظ بوصیری رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف و منقطع ہے۔ [ مصباح الزجاجة 2/ 64]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 495]
الحكم على الحديث:
ضعيف