🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حج اور قبر نبوی کی زیارت کا فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 670
من حج حجة الاسلام و زار قبرى و غزا غزوة وصلى على فى بيت المقدس لم يسأله الله عما افترض عليه
”جس نے اسلام کا (مقر کردہ) حج کیا، میری قبر کی زیارت کی، کسی غزوہ میں شرکت کی اور بیت المقدس (پہنچ کر) مجھ پر درود بھیجا تو اللہ تعالیٰ اس سے فرائض کے بارے میں سوال نہیں کرے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 670]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة للشوكاني ص: 109] ، [تذكرة الموضوعات ص: 73] ، [تنزيه الشريعة 212/2] ، [السلسلة الضعيفة للالباني 204]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں