مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مرض ایک ہی مرتبہ نازل ہو جاتا ہے
حدیث نمبر: 674
المرض ينزل جملة واحدة والبرء ينزل قليلا قليلا
”بیماری ایک ہی مرتبہ (ساری) نازل ہو جاتی ہے مگر تندرستی تھوڑی تھوڑی نازل ہوتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 674]
تخریج الحدیث: { «باطل لا اصل له» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت باطل ہے اور اس میں متہم بالکذب راوی ہے۔ [ تذكرة الموضوعات ص: 206 ]
علامہ محمد امیر کبیر مالکی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت باطل اور بے اصل ہے۔ [ النجة البهيةص: 17]
مزید دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 600] ، [كشف الخفاء 203/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 262] ، [الاسرار الرفوعه ص: 314]

الحكم على الحديث:
باطل لا اصل له