مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باوضو ہو کر مریض کی عیادت کرنا
حدیث نمبر: 682
من توضأ فأحسن الوضوء وعاد أخاه المسلم محتسبا يوعد من جهنم مسيرة سبعين خريفا
”جس نے وضو کیا اور اچھا وضو کیا پھر اجر و ثواب کی نیت سے اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کی، اسے جہنم سے ستر (70) سال کی مسافت کے برابر دور کر دیا جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 682]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ابوداود 682] ، [ضعيف الجامع 5539] اس کی سند میں الفضل بن دلہم راوی ہے اسے امام یحییٰ بن معین رحمہ الله نے «ضعيف الحديث» قرار دیا ہے۔ [ تهذيب الكمال 220/23]
[ضعيف ابوداود 682] ، [ضعيف الجامع 5539] اس کی سند میں الفضل بن دلہم راوی ہے اسے امام یحییٰ بن معین رحمہ الله نے «ضعيف الحديث» قرار دیا ہے۔ [ تهذيب الكمال 220/23]
الحكم على الحديث:
ضعيف