مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
وصیت سے محروم شخص اصل محروم
حدیث نمبر: 695
المحروم من حرم وصيته
”محروم وہ ہے جو اصلیت سے محروم رہا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 695]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ بوصیری رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 3/ 140]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5916]
حافظ بوصیری رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 3/ 140]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5916]
الحكم على الحديث:
ضعيف