مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جنازہ لے جانے میں تاخیر نہ کرنا
حدیث نمبر: 709
ثلاث لا تؤخروهن... الجنازة اذا حضرت...
”(اے علی!) تین کاموں میں تاخیر نہ کرنا (ایک یہ ہے) جب جنازہ حاضر ہو جائے (تو اسے لے جانے میں)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 709]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ترمذي 25] ، [ترمذي 172] اس کی سند میں عروہ ابن سعید انصاری اور اس کا والد دونوں «مجهول» ہیں- [أحكام الجنائز و بدعها للألباني ص/24]
[ضعيف ترمذي 25] ، [ترمذي 172] اس کی سند میں عروہ ابن سعید انصاری اور اس کا والد دونوں «مجهول» ہیں- [أحكام الجنائز و بدعها للألباني ص/24]
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 710
لا ينبغى لجيفة مسلم أن تحبس بين ظهرانى أهله
”مسلمان کے مردہ جسم کو اس کے گھر والوں کے درمیان روکے رکھنا جائز نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 710]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 692] ، [أبوداؤد 3159]
[ضعيف أبوداؤد 692] ، [أبوداؤد 3159]
الحكم على الحديث:
ضعيف