مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
زندہ و مردہ کی ران مت دیکھو
حدیث نمبر: 716
لا تبرز فخذك ولا تنظر إلى فخذ حيى ولا ميت
”اپنی ران کو ظاہر مت کر و اور کسی کی ران مت دیکھو خواہ وہ زندہ ہو یا مردہ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 716]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 867] ، [ضعيف الجامع 6187] ، [إرواء الغليل 269]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 867] ، [ضعيف الجامع 6187] ، [إرواء الغليل 269]
الحكم على الحديث:
ضعيف جدا