مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
قبر کا دروازہ پاؤں کی طرف
حدیث نمبر: 746
إن لكل بيت بابا وباب القبر من تلقاء رجليه
”ہر گھر کا دروازہ ہوتا ہے اور قبر کا دروازہ اس کے قدموں کی جانب ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 746]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں راویوں کی ایک جماعت مجہول ہے۔ [مجمع الزوائد 4234]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير4735]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں راویوں کی ایک جماعت مجہول ہے۔ [مجمع الزوائد 4234]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير4735]
الحكم على الحديث:
ضعيف