🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مفلسی کے ڈر سے شادی نہ کرنے والا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 760
من ترك التزوج مخافة العيلة فليس منا
”جس نے محتاجی کے ڈر سے شادی نہ کی وہ ہم میں سے نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 760]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سبکی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [أحااديث الأحياء التى لا أصل لها ص: 17]
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 125] ، [تذكرة الموضوعات ص: 124]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں