مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
فقر و افلاس کے خاتمے کے لیے نکاح
حدیث نمبر: 769
أن أعرابيا شكا الى رسول الله صلى الله عليه وسلم الشبق والجوع فأمره أن يتزوج أول امرأة يلقاها لا زوج لها...
”ایک دیہاتی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شہوت اور بھوک کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حکم دیا کہ تمہیں سب سے پہلے جو عورت ملے، جس کا شوہر نہ ہو، اس سے نکاح کرلو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 769]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے ”موضوعات“ میں ذکر فرمایا ہے۔ [الموضوعات 256/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 119]
مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 135/2] ، [تنزيه الشريعة 248/2]

الحكم على الحديث:
موضوع