مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مرد پر زیب و زینت کا وجوب
حدیث نمبر: 795
يجب على الرجل لامرأته ما يجب له عليها أن يتزين لها
”مرد پر اپنی بیوی کے لیے اسی طرح مزین ہونا واجب ہے جیسے عورت پر اس کے لیے واجب ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 795]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں اسماعیل بن ابی زیاد، حسين زاہد اور ابراہیم طیان راوی کذاب ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 126] ، [تنزيه الشريعة 266/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں اسماعیل بن ابی زیاد، حسين زاہد اور ابراہیم طیان راوی کذاب ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 126] ، [تنزيه الشريعة 266/2]
الحكم على الحديث:
موضوع