مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
لونڈی کی طلاق
حدیث نمبر: 816
طلاق الأمة اثنتان وعدتها حيضتان
”لونڈی کی طلاق دو ہیں اور اس کی عدت دو حیض ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 816]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن ملقن رحمہ الله اور حافظ ابن حجر رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے کیونکہ اس میں عمر بن شبیب کوفی اور عطیہ عوفی دونوں راوی ضعیف ہیں۔ [البدر المنير 99/8] ، [تلخيص الحبير 457/3]
امام ابن جوزی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [التحقيق فى أحاديث الخلاف 300/2]
حافظ بوصیری رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 131/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ابن ماجه 2069] ، [إرواء الغليل 150/7]

الحكم على الحديث:
ضعيف