مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اولاد پیدا کرنے والا نطفہ
حدیث نمبر: 839
النطفة التى يخلق منها الولد ترعدلها الأعضاء والعروق كلها
”جس نطفے سے بچہ پیدا کیا جاتا ہے اس سے تمام اعضاء اور رگیں کانپ جاتی ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 839]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تنزية الشريعة 256/1] امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کذاب راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 138]
[تنزية الشريعة 256/1] امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کذاب راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 138]
الحكم على الحديث:
موضوع