مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
والدین کا نافرمان جنت کی خوشبو سے بھی محروم
حدیث نمبر: 848
ان الجنة يوجد ريحها من مسيرة خمسمائة عام ولا يجد ريحها عاق
”جنت کی خوشبو پانچ سو سال کی مسافت سے محسوس کی جائے گی لیکن والدین کا نافرمان اس کی خوشبو سے محروم رہے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 848]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 34/5] ، [تذكرة الموضوعات ص: 202]
حافظ عراقی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 34/5] ، [تذكرة الموضوعات ص: 202]
الحكم على الحديث:
ضعيف