🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


سونے چاندی کے لئے دنیا اور آخرت میں عزت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 881
نوعان اكرمهما الله فى الدنيا والاخرة الذهب والفضة فجعلهما شرفا لأهل الدنيا وزينه لأهل الاخرة
”دو انواع ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے دنیا و آخرت میں عزت دی ہے، ایک سونا اور دوسرا چاندی، انہیں اللہ تعالیٰ نے اہل دنیا کے لئے باعث شرف اور اہل آخرت کے لئے باعث زینت بنایا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 881]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں دفاع بن دغفل راوی ضعیف ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 154] ، [تذكرة الموضوعات ص: 140] ، [تنزيه الشريعة 240/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں