مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
روٹی کے بغیر نہ نماز و روزہ نہ حج
حدیث نمبر: 908
اللهم أمتعنا بالاسلام والخبز فلو لا الخبز ما صمنا ولا صلينا ولا حججنا ولا غزونا
”اے اللہ! ہمیں اسلام اور روٹی کے ذریعے فائدہ پہنچا، اگر روٹی نہ ہوتی تو نہ ہم روزہ رکھتے نہ نماز پڑھتے نہ حج کر تے اور نہ جہاد کرتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 908]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 289/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 144]
امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 289/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 144]
الحكم على الحديث:
موضوع