🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


کھانے میں پھونکنے سے برکت کا خاتمہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 910
النفخ فى الطعام يذهب بالبركة
”کھانوں میں پھونکنا برکت لے جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 910]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ نقاش نے ذکر کیا کہ اس روایت کو عبداللہ بن حارث کذاب نے گھڑا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 156] ، [اللآلي المصنوعة 216/2] ، [الموضوعات 35/3] ، [تذكرة الموضوعات ص: 143]
مزید دیکھئے: [المنار المنيف لابن القيم ص: 65] ، [تنزيه الشريعة 317/2] ، [كشف الخفاء 328/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں