🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مرغ میرا دوست
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 940
لا تسبوا الديك فانه صديقى وانا صديقه
”مرغ کو گالی مت دو کیونکہ یہ میرا دوست ہے اور میں اس کا دوست ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 940]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 3/3] ، [اللآلي المصنوعة 193/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 171]
شیخ البانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ مرغ سے متعلقہ تمام احادیث جھوٹ ہیں سوائے ایک کے، جس میں مرغ کی اذان سن کر اللہ كے فضل كا سوال كرنے كى تلقين ہے۔ [السلسلة الضعيفة تحت الحديث/3618]
مزيد ديكھئے: [المنار المنيف لابن القيم ص: 55] ، [المقاصد الحسنة ص: 352]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں