مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ہر رات سر اور داڑھی میں کنگھی کرنے کا فائدہ
حدیث نمبر: 980
من سرح رأسه و لحيته بالمشط فى كل ليلة عوفى من انواع البلاء وزيد فى عمره
”جس نے ہر رات سر اور داڑھی میں کنگھی کی وہ مختلف الانواع آزمائشوں سے عافیت دیا جاتا ہے اور اس کی عمر میں اضافہ بھی کیا جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 980]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 54/3]
مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 227/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 198] ، [تنزيه الشريعة 336/2]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 54/3]
مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 227/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 198] ، [تنزيه الشريعة 336/2]
الحكم على الحديث:
موضوع